جمشید نامی بادشاہ کس نبی کے زمانے میں تھا؟
سوال
جمشید نامی بادشاہ کون سے نبی کے زمانے میں تھا؟
جواب
تلاش و تتبع کے باوجود جمشید نامی کسی بادشاہ کا کسی نبی کے زمانے میں ہونے کا تذکرہ ہمیں نہیں ملا۔
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144106200605
تاریخ10-02-2020

