بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مدینہ نام رکھنا

سوال

کیا بچی کا نام ’’مدینہ‘‘  رکھ سکتے ہیں؟

جواب

’’مدینہ‘‘ چوں کہ ایک شہر "مدینہ منورہ"  کے نام کے طور پر معروف ہے، نہ کہ کسی شخص کے نام کے طور پر،  اس لیے یہ نام نہیں رکھنا چاہیے، صحابیات رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سے کسی کے نام پر نام رکھ لیا جائے، باعثِ برکت ہو گا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144106200599
تاریخ10-02-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں