بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

1 جُمادى الأولى 1448ھ 13 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

واجب الطواف ادا کرنے سے پہلے حلق کروانا

سوال

واجب الطواف ادا کرنے سے پہلے حلق کروانے کا کیا حکم ہے؟

جواب

اگر عمرے کے طواف  کے بعد دو رکعت ادا کرنا رہ گئیں اور سعی سے فارغ ہونے کے بعد حلق کرالیا تو اس کی وجہ سے دم واجب نہیں ہوگا، البتہ طواف کے بعد کی دو رکعت ادا کرنا پھر بھی ضروری ہوگا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144106200593
تاریخ10-02-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں