بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

شوہر نے دھمکی پر طلاق دے دی

سوال

 ایک شخص نے کہا کہ اپنی بیوی کو طلاق دو، وگرنہ میں تھانے بھجوا دوں گا۔ اگر وہ ایسا کرلے تو طلاق ہوگی یا نہیں؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں اگر مذکورہ شخص نے محض زبانی دھمکی پر اپنی بیوی کو طلاق دے دی تو  طلاق ہو جائے گی۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144106200581
تاریخ10-02-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں