چائینیز نمک کھانے کا حکم
سوال
چائینیز نمک کھانا حلال ہے یا حرام؟
جواب
چائنیز نمک میں اگر حرام اجزاء یا مضر صحت اشیاء شامل نہ ہوں تو اس کا استعمال جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144106200566
تاریخ09-02-2020

