سیونگ اکاؤنٹ سے پیسے کمانا
سوال
سیونگ اکاؤنٹ سے پیسے کمانا کیسا ہے؟
جواب
بینک میں سیونگ اکاؤ نٹ (سودی کھاتہ) کھولنا اور اس کا منافع لینا شرعاً جائز نہیں ہے ۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144106200531
تاریخ09-02-2020

