بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

30 ربیع الثانی 1448ھ 13 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

"میں عرب سے ہوں ۔۔۔ الخ" روایت کی تحقیق

سوال

کیا یہ حدیث صحیح ہےکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’میں عرب سے ہوں، پر عرب مجھ سے نہیں، ہند مجھ سے ہے میں ہند سے نہیں‘‘؟

جواب

بہت تلاش کے باوجود کسی مستند کتاب میں یہ روایت نہیں ملی، اس لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف نسبت کرکے بیان کرنا درست نہیں ہے ۔ فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144106200501
تاریخ08-02-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں