کوئی ناراض ہو تو دعا
سوال
کوئی ناراض ہو تو کیا دعا پڑھیں؟
جواب
ہر فرض نماز کے بعد تین مرتبہ یہ دعا پڑھیں:
"اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ بَيْنِيْ وَبَيْنَ فلان مَوَدَّةً وَّرَحْمَةً".
فلان کی جگہ پر اس شخص کا نام لیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144106200486
تاریخ08-02-2020

