نفس پر قابو پانے کے لیے دعا
سوال
نفس پرقابو پانے کے لیا کوئی دعا یا کوئی ایسا عمل بتادیجیے جس سے نفس پرقابو پایا جاۓ ۔
جواب
{اَللّٰهُمَّ أَلْهِمْنِيْ رُشْدِيْ وَأَعِذْنِيْ مِنْ شَرِّ نَفْسِيْ}
ہر فرض نماز کے بعد تین مرتبہ یہ دعا پڑھا کریں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144106200469
تاریخ07-02-2020

