بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

خواب میں گاڑی میں آگ لگنا اور اس کابجھانا

سوال

میں نے خواب میں دیکھا کہ میری گاڑی کے نیچے سے انجن میں آگ لگی اور میں نے اپنے قریبی رشتے داروں اور دوستوں کو مدد کے لیے پکارا۔ سارے لوگ میری مدد کے لیے پانی ڈھونڈنے لگے اچانک میری نظر ایک پانی کی بڑی بوتل پر پڑی میں نے وہ کھول کر پانی ڈال کر آگ بجھا دی۔ اس کی تعبیر بتا دیں۔

جواب

اپنی اصلاح کے لیے ہر ایک کی کتابیں پڑھنا اور ہر ایک سے مشورے کرنا مفید نہیں ہے، کسی ایک عالم دین سےاپنا اصلاحی تعلق قائم کریں۔  فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144106200460
تاریخ07-02-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں