سنیوں کے قبرستان میں شیعہ کی تدفین
سوال
سنیوں کا ایک قبرستان ہے جس کا انتظام کورٹ کی طرف سے ’’جان فاؤنڈیشن‘‘ نامی ایک کمپنی کو سپرد کیا گیا ہے .اس قبرستان میں مسلمانوں کے علاوہ غیر سنی مثلاً شیعہ وغیرہ فرقے کا کوئی مردہ دفن کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟ اگر مندرجہ بالا کمیٹی اس کی اجازت دیتی ہو تو جائز ہے یا نہیں؟
جواب
اگر شیعہ کے عقائد کفریہ ہوں تو اُسے سنی مسلمانوں کے قبرستان میں دفنانا جائز نہیں ہے۔
الفتاوى الهندية (1 / 159):
"وإن كانت الغلبة للمشركين فإنه لايصلى على الكل، ولكن يغسلون ويكفنون ولكن على وجه غسل موتى المسلمين وتكفينهم، ويدفنون في مقابر المشركين". فقط واللہ اعلم
مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کیجیے:
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

