ٹی وی پر کرکٹ میچ دیکھنا
سوال
کیا ٹی وی پر کرکٹ میچ دیکھ سکتے ہیں?
جواب
ٹی وی پر کرکٹ میچ دیکھنا جائز نہیں ہے، گناہ کا کام ہے، اس سے اجتناب ضروری ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144106200422
تاریخ06-02-2020

