خواب میں ساس کا بہو کو موسمی پھل دینا
سوال
ساس کا خواب میں بہو کو موسمی پھل دینا، جیسے انار یا اخروٹ۔ تعبیر بتادیجیے!
جواب
ساس بہو کے دینی کاموں میں معاون بنے گی۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144106200407
تاریخ06-02-2020

