خواب میں کتے کا کاٹنا
سوال
خواب میں کتے کا کاٹنا۔ براہِ مہربانی تعبیر بتا دیں!
جواب
کسی بدعقیدہ اور بے عمل مولوی کی وجہ سے دین کا نقصان ہواہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144106200402
تاریخ05-02-2020

