میزان بینک میں ملازمت کرنا
سوال
کیا میزان بینک میں ملازمت کرنا جائز ہے؟
جواب
مروجہ اسلامی بینکوں کا طریقۂ تمویل اکثر اہلِ فتوی کی تحقیق کے مطابق اسلامی نہیں ہے، لہٰذا ایسے اداروں میں ملازمت اختیار کرنا شرعاً جائز نہیں ہوگا، اور اس کی تنخواہ بھی حلال نہیں ہوگی. فقط والله أعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144106200354
تاریخ04-02-2020

