موبائل سے تصویر کشی
سوال
موبائل سے تصویر کشی کا کیا حکم ہے؟
جواب
جان دار کی تصویر کشی خواہ موبائل سے کی جائے یا کسی اور ذریعہ سے، جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144106200265
تاریخ03-02-2020

