زکاۃ کی ادائیگی شمسی سال سے یا قمری سال سے؟
سوال
زکاۃ کی ادائیگی کےلیے ہجری سال کا اعتبار ہو گا یا عیسوی سال کے حساب سے؟
جواب
زکاۃ کی ادائیگی کا اعتبار قمری سال(جس کو سوال میں ہجری سال لکھا گیا ہے) سے ہوگا۔
درر الحكام شرح غرر الأحكام (1 / 174):
"(قوله: وشرطه الحولان) قال في القنية: العبرة في الزكاة للحول القمري". فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144106200254
تاریخ02-02-2020

