غیر فطری طریقے سے قربت کا نکاح پر اثر
سوال
اگر کسی نے اپنی منکوحہ بیوی سے دبر میں کام کیا تو کیا اس سے نکاح ختم ہوگیا اور بیوی کو طلاق ہو جائے گی؟
جواب
مذکورہ فعل پر حدیثِ مبارک میں لعنت اور سخت وعیدیں وارد ہوئی ہیں، اس لیے اگر یہ عمل ہوگیا ہو تو صدقِ دل سے توبہ و استغفار لازم ہے، البتہ اس سے نکاح نہیں ٹوٹے گا۔ فقط واللہ اعلم
مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کیجیے:
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144106200232
تاریخ02-02-2020

