بھتیجے کی بیوہ سے نکاح کرنے کا حکم
سوال
چچا اپنے سگے بھتیجے کی بیوہ سے نکاح کرسکتا ہے?
جواب
بھتیجے کی بیوی محرم نہیں ہوتی ہے، اس لیے چچا کے لیے بھتیجے کی بیوہ سے نکاح کرنا جائز ہے، بشرطیکہ محرمیت کا کوئی اور رشتہ نہ ہو۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144106200231
تاریخ02-02-2020

