بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

سوتیلا سسر بہو کے لیے محرم نہیں

سوال

سوتیلا سسسر بہو کے لیے محرم ہے یا نہیں؟لڑکے کی ماں نے دوسری شادی کی ہے، تو  ایسی صورت میں لڑکے کا سوتیلا باپ کیا اس کی بیوی کا محرم ہوگا؟

جواب

شوہر کا سوتیلا باپ بیوی کا محرم نہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144106200212
تاریخ01-02-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں