بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بیوی سے ہم بستری کس عمر میں کی جا سکتی ہے؟

سوال

اگر کسی آدمی کی شادی ہو اور اس کی پتنی چھوٹی عمر  کی ہو تو اس کے ساتھ ہم بستری کرنا جائز ہے مثلاً لڑکا 25،اور لڑکی12،سال کی ہو تو سہاگ رات جائز ہے یا نہیں؟

جواب

جب تک بیوی جماع ( ہم بستری) کے قابل نہ ہو،  اس  سے پہلے ہم بستری کی اجازت نہیں، ہم بستری کے قابل ہونے  تک انتظار کیا جائے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144106200191
تاریخ31-01-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں