بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عورت کا دودھ کپڑوں پر لگ جائے تو کیا حکم ہے؟

سوال

دودھ پلانی والی عورت کے پستانوں سے نکلنے والے دودھ کا کیا حکم ہے؟ اگر پستانوں سے نکلنے والا دودھ کپڑوں کو لگ جائے تو ان کپڑوں میں نماز پڑھنا جائز ہے؟

جواب

یہ دودھ پاک ہے، اس سے کپڑے ناپاک نہیں ہوں گے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144106200189
تاریخ31-01-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں