بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا نکاح کے بغیر کوئی ولی اللہ بن سکتا ہے؟

سوال

ایک شخص بڑا عبادت گزار ہے اور اس نے نکاح نہیں کیا تو کیا وہ ولی اللہ بن سکتا ہے؟

جواب

خود پاک دامن ہو اور نکاح نہ کرنے کی کوئی معتبر  شرعی وجہ ہو تو بلاشبہ ولی اللہ ہوسکتاہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144106200187
تاریخ31-01-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں