بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بہو کو کوئی پھل دینے کی تعبیر

سوال

خواب میں ساس کا بہو کو کچھ دینا یا پھر تحفہ دینا، جیسے کوئی موسمی پھل، انار یا اخروٹ وغیرہ، یا کوئی زیور وغیرہ۔ اس کی تعبیر بتادیں!

جواب

بہو کے حق میں ساس اچھی ہوجائے گی، بہو کو ساس سے فائدہ ہوگا، دین ودنیا کی منفعت حاصل ہوگی۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144106200155
تاریخ30-01-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں