بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

خواب میں اونٹ دیکھنا جو کھاجانا چاہتا ہے

سوال

خواب میں ویران اور ایسی پتھروں کی دیوار پہ کھڑے ہونا جس کے نیچے وحشی اونٹ کھڑا ہے جو کھا جانا چاہتا ہے، اسی دوران آنکھ کا کھل جانا؟

جواب

دین کے ماحول سے بالکل کٹے ہوئے ہیں، بے دین سرمایہ داروں کے پنجے میں پھنسے ہوئے ہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144106200123
تاریخ30-01-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں