غیر محرم عورت کے جنازے کو کندھا
سوال
کیا غیر محرم عورت کے جنازے کو کندھا دے سکتا ہے ؟
جواب
نا محرم کا جنازہ غیر محرم کے لیے بھی اٹھانا درست اور ثواب ہے ۔(میت کے مسائل کا انسائیکلو پیڈیا376/2)فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144106200081
تاریخ29-01-2020

