بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ناجائز کام کا اجارہ

سوال

میں ایک گھنٹے کے 5 ڈالر لیتا ہوں اور وہ مجھ سے کوئی بھی کام کرواتے ہیں،  کبھی وہ اُس ایک گھنٹے میں مجھ سے سیل میں سے میوزک ٹکٹس خریدنے کا بھی کہتے ہیں تو  کیا یہ کام جائز ہے ؟

جواب

کوئی بھی ناجائز کام کسی کے لیے اجرت پر کرنا یا بلا اجرت کرنا جائز نہیں۔میوزک ٹکٹس کی خرید و فروخت جائز نہیں؛ لہذا  آپ ان سے یہ شرط رکھ دیں کہ آپ اس وقت میں کوئی ناجائز کام نہیں کریں گے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144106200045
تاریخ28-01-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں