خواب میں محارم کے ساتھ زنا کرنے کی تعبیر
سوال
اگر خواب میں اپنی محرم خاتون مثلاً: بیٹی،بہن، یا ماں کے ساتھ زنا کرے تو تعبیر کیا ہے؟
جواب
جانبین ایک دوسرے کو دنیاوی فائدہ پہنچائیں گے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144106200033
تاریخ27-01-2020

