ھندو کی دکان کی مٹھائی کھا نا
سوال
کیا ہندو کی دکان کی مٹھائی کھا سکتے ہیں؟
جواب
اگر یہ یقین ہو کہ اس نے اس مٹھائی میں کوئی حرام چیز نہیں ملائی تو اس کی دکان سے مٹھائی کھائی جاسکتی ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144105201155
تاریخ28-01-2020

