جمعۃ المبارک کی دوسری اذان کے دوران سنتیں پڑھنا
سوال
کیا جمعۃ المبارک کی دوسری اذان کے دوران سنتیں پڑھی جاسکتی ہیں؟
جواب
جیسے ہی امام منبر پر آجائے تو سنتیں اور نوافل پڑھنا اور بات چیت کرنا منع ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144105201128
تاریخ26-01-2020

