بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 جُمادى الأولى 1448ھ 27 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

 گاڑی کی نمبر پلیٹ پر رحیمی لکھنا  کیسا ہے؟

سوال

 گاڑی کی نمبر پلیٹ پر ’’رحیمی‘‘ لکھنا  کیسا ہے ؟

جواب

’’رحیم‘‘  چوں کہ اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے اور جس جگہ گاڑی کی نمبر پلیٹ لگائی جاتی ہے، وہاں پر اس کی بے ادبی کے امکانات موجود ہوتے ہیں؛ اس لیے بہتر یہ ہے کہ یہ نام نمبر پلیٹ پر نہ لگایا جائے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144105201095
تاریخ25-01-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں