بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کپڑوں پر مذی لگنے کا حکم

سوال

کیا مذی نکلنے سے کپڑے نا پاک ہو جاتے ہیں؟

جواب

پیشاب اور منی  کی طرح مذی بھی نجاستِ غلیظہ ہے، لہٰذا  کپڑوں پر مذی لگنے سے کپڑے ناپاک ہوجاتے ہیں۔ اسے پاک کرنے اور معاف مقدار وغیرہ کے حوالے سے وہی اَحکام ہیں جو پیشاب سے متعلق ہیں۔  فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144105201088
تاریخ25-01-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں