کیلے دیکھنے اور اٹھانے کی تعبیر
سوال
خواب میں کیلے کا گچھا درخت پر دیکھنے اور اٹھانے کی کیا تعبیر ہے؟
جواب
اگر آپ علمی یا عملی طور پر دین کے کسی شعبے سے منسلک ہیں تو اس پر قائم رہیں، فائدہ ہوگا۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144105201077
تاریخ25-01-2020

