بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

B4U Trades کا حکم

سوال

ایک کمپنی ہے،  جس کا نام B4U Trades ہے۔ اس میں سرمایہ کاری کا شرعی حکم کیا ہے؟

جواب

مذکورہ ادارے کی ویب سائٹ سے حاصل شدہ معلومات کے مطابق B4U ٹریڈز  نامی ادارہ کرپٹو کرنسی کے ذریعہ بزنس کرتا ہے، کرپٹو کرنسی حکومت پاکستان کی جانب سے منظور شدہ نہیں ہے؛ فی الحال اس کرنسی کے جواز و عدمِ جواز پر توقف اختیار کیا گیا ہے، پس جب تک مذکورہ کمپنی کے تمام پہلو  مکمل واضح نہ ہو جائیں، اس وقت تک اجتناب کیا جائے۔

B4U a Secure Cryptocurrency Trading Company its Infrastructure Facilitates Investment in the Cryptocurrencies industry with Daily Profit Growth on Investment. B4U is group of people who have large experience of trading, investment tricks and market scope. By using their skills and expertise we trade your investment in the market and earn profit. our major investment domains are as following: Investment in property deals Investment in Crypto Exchange Investment in Information Technologies Investment in Transport Services Investment in Trading ۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144105201027
تاریخ24-01-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں