مراہوا کبوتر خواب میں دیکھنا
سوال
خواب میں کبوتر کو مرا ہوادیکھنا؟
جواب
بظاہر خواب دیکھنے والے کے تعلقات بے دین لڑکیوں کے ساتھ ہیں، اس سے توبہ کریں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144105201026
تاریخ24-01-2020

