بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نجاست کو ٹیشو پیپر سے صاف کرنا

سوال

مباشرت کے بعد جس کپڑے سے نجاست صاف کرتے ہیں، اس کا کیا کرنا چاہیے؟  کیا دھو کر دوبارہ استعمال ہوسکتا ہے؟  اور کیا کپڑے کی جگہ ٹشو پیپر استعمال کرسکتے ہیں، اُس کا کیا حکم ہے؟

جواب

نجاست صاف کرنے کے لیے ٹشو پیپر اور کپڑا دونوں استعمال کرسکتے ہیں،ٹشوپیپر استعمال کرنے کی صورت میں ٹشوپیپر پھینک دیں، اور کپڑا استعمال کرنے کی صورت میں اس کو دھوکر پاک صاف کرکے دوبارہ استعمال کرسکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144105201019
تاریخ23-01-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں