میزان بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوانے کا حکم
سوال
میزان بینک کا سیونگ اکاؤنٹ جائز ہے یا نہیں؟
جواب
میزان بینک سمیت کسی بھی مروجہ اسلامی بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144105200992
تاریخ23-01-2020

