حرام آمدنی والے شخص سے ٹیوشن پڑھانے کی اجرت لینے کا حکم
سوال
ناجائز کاربار کرنے والے سے بچوں کو پڑھانے کی اجرت لے سکتے ہے یا نہیں ؟
جواب
حرام آمدنی والے شخص سے کسی جائز کام کی اجرت لینا مکروہ ہے۔
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144105200986
تاریخ23-01-2020

