خواب میں خود پر بندوق سے حملہ ہوتے ہوئے دیکھا، حملہ آور بچ کر بھاگ گیا
سوال
کوئی آدمی خواب میں اپنے اوپر بندوق کے ذریعے حملہ ہوتے ہوئے دیکھے اور پھر حملہ آور شخص کسی طریقے سے بچ کر نکل گیا تو اس کی تعبیر کیا ہے؟
جواب
کوئی شخص آپ کی عزت کو مجروح کرنا چاہتا ہے، لیکن ناکام ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144105200977
تاریخ23-01-2020

