شانیال نام رکھنا
سوال
شانیال نام کا مطلب کیا ہے کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟
جواب
شانیال نام کا معنی کسی اردو اور فارسی لغت میں نہیں مل سکا۔
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144105200934
تاریخ21-01-2020

