فاریکس ٹریڈنگ
سوال
میں فاریکس ٹریڈنگ میں کرنسی اور سونے چاندی کا کاروبار کرنا چاہتا ہوں، برائے کرم راہ نمائی فرما دیں کہ یہ جائز ہے یا نہیں؛ کیوں کہ آن لان کاروبار میں قبضہ نہیں ہوتا اور میں نے سنا ہے کہ قبضہ کے بغیر تجارت جائز نہیں؟
جواب
فاریکس ٹریڈنگ کا کاروبار ناجائز ہے اور اس کے عدمِ جواز کی ایک وجہ وہی ہے جو آپ نے سوال میں ذکر کی ہے۔
مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر جامعہ کا فتویٰ ملاحظہ کیجیے:
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144105200930
تاریخ21-01-2020

