بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

انسٹیٹیوٹ آف بینکرز پاکستان میں کام کرنا

سوال

انسٹیٹیوٹ آف بینکرس پاکستان (IBP) میں کام کرنا کیسا ہے، حلال یا حرام ہے ؟

جواب

مذکورہ ادارہ چونکہ  مروجہ سودی نظام  کو افرادی قوت فراہم کرنے کا ذریعہ ہے، لہذا ایسے ادارہ میں ملازمت کرنا معاونت علی الاثم  کے قبیل میں سے ہونے کی وجہ سے ناجائز  ہوگا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144105200929
تاریخ21-01-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں