میاں، بیوی یا باپ، بیٹی کا ایک کمرے میں نماز میں نماز پڑھنے کا حکم
سوال
میاں بیوی ایک کمرے میں نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ اس طرح باپ اور بیٹی ؟
جواب
میاں، بیوی یا باپ، بیٹی کا ایک کمرے میں نماز پڑھنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144105200920
تاریخ21-01-2020

