بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مصالحِ مسجد کے لیے وقف جگہ پر دوسری مسجد تعمیر کرنا

سوال

کسی مسجد  کی مصالح کے لیے وقف کردہ زمین میں دوسری مسجد تعمیر کرنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

اگر پہلی مسجد کے مصالح کے لیے وقف شدہ زمین پر اس مسجد ہی کی انتظامیہ دوسری مسجد تعمیر کرے تو ایسا کرنا شرعاً جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144105200907
تاریخ21-01-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں