بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ڈیٹول سیال (Dettol liquid ) استعمال کرنے کا حکم

سوال

ڈیٹول سیال (Dettol liquid ) استعمال کرنا کیسا ہے؟

 

جواب

ڈیٹول سیال استعمال کرنا جائز ہے۔ جس پانی میں ڈیٹول کے قطرے ڈالے گئے ہوں اس پانی سے وضو اور غسل کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144105200905
تاریخ21-01-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں