محمد حسنین نام رکھنا
سوال
’’محمد حسنین‘‘ نام رکھ نا کیسا ہے؟ کچھ لوگ کا کہنا ہے کہ ’’حسنین‘‘ نام بھاری ہے۔ کیا کریں؟ آپ بتائیں!
جواب
’’محمد حسنین‘‘ نام رکھنا درست ہے۔ نسبت اور معنی دونوں اعتبار سے اچھا نام ہے، اسے بھاری کہنے والوں کی بات درست نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144105200898
تاریخ21-01-2020

