بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

29 ربیع الثانی 1448ھ 12 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ایک صحابیہ کے والد کا انتقال ہونے کے باوجود شوہر کی اجازت کے بغیر گھر سے باہر نہ جانے کا واقعہ

سوال

وہ حدیث جس میں صحابیہ کے والد کا انتقال ہوگیا اور وہ اپنے شوہر کی عدمِ موجودگی میں اجازت نہ ہونے کے سبب گھر سے باہر نہ گئیں۔  اس حدیث کا حوالہ دے دیں!

جواب

اس کا کوئی حوالہ ہمیں نہیں مل سکا ، نسبت کرنے میں احتیاط کرنی چاہیے ۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144105200882
تاریخ20-01-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں