حیا فاطمہ نام رکھنا
سوال
میں اپنی بیٹی کا نام حیا فاطمہ رکھنا چاہتا ہوں، کیا یہ نام رکھ سکتا ہوں؟
لوگ کہہ رہے ہیں کہ یہ نام نہیں، جبکہ انٹر نیٹ پر میں نے دیکھا کہ یہ پراپر نام ہے، جس کے معنی حجاب، پردہ، شرم کے ہیں۔
جواب
یہ نام رکھنا درست ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144105200871
تاریخ20-01-2020

