بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

غسل کے دوران کوئی حصہ خشک رہ گیا

سوال

اگرغسل کرنے کے دوران کوئی  جگہ خشک رہ گئیتو کیا حکم ہے ؟ غسل دوبارہ کرنا پڑے گا یا صرف اس جگہ کو دھو لیا جائے گا جو خشک رہ گئی تھی؟ 

جواب

صرف اس حصہ کا  دھونا کافی ہے جو خشک رہ گیا تھا ، پورا غسل دوباہ کرنے کی ضرورت نہیں۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144105200779
تاریخ18-01-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں