بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

سرکاری ہسپتال کے ملازم کا ہسپتال سے گھر کے لیے دوائیاں لینے کا حکم

سوال

میں ہسپتال میں فارماسسٹ ہوں 17 گریڈ کا۔میرے ذمہ دوائیوں کا سٹور ہے جس کے اندر ہسپتال کی دوائیاں ہیں۔اور ان کے استعمال کی تفصیل کا ذمہ دار ہوں۔کیا اس میں سے میں گھر کے استعمال کی دوائیاں لے سکتاہوں؟

جواب

اگر انتظامیہ کی طرف سے آپ کے لیے بلاقیمت دوا لینے کی سہولت نہیں ہے تو نہیں لے سکتے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144105200759
تاریخ17-01-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں